🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3076
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ: نَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ عُقَيْلِ بْنِ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّ عَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ أَبِي بَكْرٍ، أَخْبَرَهُ، أَنَّ أَبَا بَكْرِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا ذَرٍّ أَخْبَرَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَغْلِبَ عَلَى الدُّنْيَا لُكَعُ بْنُ لُكَعٍ، وَأَفْضَلُ النَّاسِ مُؤْمِنٌ بَيْنَ كَرِيمَيْنِ
لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا عُقَيْلٌ، وَلَا عَنْ عُقَيْلٍ إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِي ذَرٍّ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ.
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”قیامت اس وقت تک برپا نہیں ہوگی جب تک کہ دنیا پر لُکع بن لُکع (کمینہ اور جاہل شخص) غالب نہ آ جائے، اور ان حالات میں سب سے بہتر وہ مومن ہوگا جو دو شریف انسانوں کے درمیان ہوگا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اسے امام زہری رحمہ اللہ سے صرف عقیل رحمہ اللہ نے، اور عقیل رحمہ اللہ سے صرف ابن لہیعہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جس میں عبداللہ بن یوسف رحمہ اللہ روایت کرنے میں منفرد ہیں، اور یہ حدیث سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے صرف اسی طریق سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3076]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: ورجاله وثقوا وفي بعضهم ضعف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 326» »

الحكم على الحديث:
رجاله وثقوا، وفي بعضهم ضعف


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3076 in Urdu