🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3081
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ قَالَ: نَا مَهْدِيُّ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّمْلِيُّ قَالَ: نَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِبِنْيَةِ قُبَّةٍ لِرَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ، فَقَالَ: I " مَا هَذِهِ؟ I " قَالَ: قُبَّةٌ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كُلُّ بِنَاءٍ I "، وَأَشَارَ بِيَدِهِ هَكَذَا عَلَى رَأْسِهِ I " أَكْبَرُ مِنْ هَذَا، فَهُوَ وَبَالٌ عَلَى صَاحِبِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ إِلَّا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ، تَفَرَّدَ بِهِ الْوَلِيدُ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک انصاری شخص کے ایک قبہ نما مکان (گنبد والی عمارت) کے پاس سے گزرے تو دریافت فرمایا: ”یہ کیا ہے؟“ عرض کیا گیا: یہ قبہ ہے۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے اپنے سر کے اوپر اس طرح اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ”ہر وہ عمارت جو اس سے زیادہ (بلند) ہو، وہ قیامت کے دن اپنے صاحب (مالک) کے لیے وبال ہو گی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اسحاق بن عبداللہ سے صرف عبد الاعلٰی بن عبداللہ بن ابی فروہ نے روایت کیا ہے، اور اسے نقل کرنے میں ولید منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3081]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: ورجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 70» »
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1537، 2137، 2746، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5237، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4161، وأحمد فى «مسنده» برقم: 13505، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4347، والبزار فى «مسنده» برقم: 7473، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3269، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 956»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3081 in Urdu