🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3092
حَدَّثَنَا بَكْرٌ قَالَ: نَا مَهْدِيُّ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّمْلِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ الْإِسْكَنْدَرَانِيُّ، عَنْ حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ، عَنْ أَبِي صَخْرٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ قُسَيْطٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا مِنْ أَحَدٍ يُسَلِّمُ عَلَيَّ إِلَّا رَدَّ اللهُ إِلَيَّ رُوحِي حَتَّى أَرُدَّ عَلَيْهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَزِيدَ إِلَّا أَبُو صَخْرٍ، وَلَا عَنْ أَبِي صَخْرٍ إِلَّا حَيْوَةُ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی بھی شخص ایسا نہیں جو مجھ پر سلام بھیجتا ہو مگر اللہ تعالیٰ میری روح مجھ پر لوٹا دیتا ہے یہاں تک کہ میں اس کے سلام کا جواب دوں۔“
اس حدیث کو یزید رحمہ اللہ سے صرف ابوصخر رحمہ اللہ نے، اور ابوصخر رحمہ اللہ سے صرف حیوہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ اسے نقل کرنے میں عبداللہ بن یزید رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3092]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: وأصح ما ورد في ذلك «التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير، ج 2، ص 509» »
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 2041، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10379، وأحمد فى «مسنده» برقم: 10969، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9329»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3092 in Urdu