🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3113
حَدَّثَنَا بَكْرٌ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ وَشُعَيْبٌ، قَالَا: نَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: عَلَيْكُمْ بِالسِّوَاكِ، فَإِنَّهُ مَرْضَاةٌ لِلرَّبِّ، مَطْيَبَةٌ لِلْفَمِ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم مسواک کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ پروردگار کی خوشنودی اور منہ کی پاکیزگی کا ذریعہ ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3113]
تخریج الحدیث: «قال المباركفوري: في إسناده ابن لهيعة «تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي، ج 1، ص 35» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 5970»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف ابن لهيعة


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3113 in Urdu