🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3144
حَدَّثَنَا بَكْرٌ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: حَجَّةٌ لِمَنْ لَمْ يَحُجَّ خَيْرٌ مِنْ عَشْرِ غَزَوَاتٍ، وَغَزْوَةٌ لِمَنْ حَجَّ خَيْرٌ مِنْ عَشْرِ حِجَجٍ، وَغَزْوَةٌ فِي الْبَحْرِ خَيْرٌ مِنْ عَشْرِ غَزَوَاتٍ فِي الْبَرِّ، وَمَنْ أَجَازَ الْبَحْرَ فَكَأَنَّمَا أَجَازَ الْأَوْدِيَةَ كُلَّهَا، وَالْمَائِدُ فِيهِ كَالْمُتَشَحِّطِ فِي دَمِهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے (پہلے) حج نہ کیا ہو اس کے لیے ایک حج دس غزوات سے بہتر ہے، اور جو شخص حج کر چکا ہو اس کے لیے ایک غزوہ دس حجوں سے بہتر ہے، اور سمندر میں ایک غزوہ خشکی کے دس غزوات سے بہتر ہے، اور جس نے سمندر عبور کر لیا تو گویا اس نے تمام وادیوں کو عبور کر لیا، اور سمندر میں (موجوں کی وجہ سے) چکر کھانے والا اللہ کی راہ میں اپنے خون میں لت پت ہونے والے کی طرح ہے۔“
یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف یحییٰ بن ایوب رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3144]
تخریج الحدیث: «قال ابن رجب الحنبلي: في أسانيدها لين «فتح الباري شرح صحيح البخاري لابن رجب، ج 6، ص 116» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 2649، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2395، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8758، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9630، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19752، 19753، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14581»

الحكم على الحديث:
في إسناده لين


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3144 in Urdu