🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3160
حَدَّثَنَا بَكْرٌ، قَالَ: نَا شُعَيْبُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: أَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ سَلْمَانَ الْأَغَرِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: أَمَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَرِيَّةً تَخْرُجُ، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ نَخْرِجُ اللَّيْلَةَ أَمْ نَمْكُثُ حَتَّى نُصْبِحَ؟ فَقَالَ: أَلَا تُحِبُّونَ أَنْ تَبِيتُوا فِي خِرَافٍ مِنْ خِرَافِ الْجَنَّةِ؟.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ صَفْوَانَ إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک سریہ (فوجی دستے) کو روانہ ہونے کا حکم دیا، تو انہوں نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا ہم آج رات ہی روانہ ہوں یا صبح ہونے تک ٹھہریں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم یہ پسند نہیں کرتے کہ تم جنت کے باغات کے چنے ہوئے پھلوں کے درمیان رات بسر کرو؟““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو صفوان رحمہ اللہ سے صرف ابن لہیعہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3160]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه بكر بن سهل الدمياطي قال الذهبي مقارب الحديث وقال النسائي ضعيف وفيه ابن لهيعة أيضا «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 276» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 2414، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8783، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 18564»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه بكر بن سهل وابن لهيعة


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3160 in Urdu