🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3171
حَدَّثَنَا بَكْرٌ، قَالَ: نَا عَمْرُو بْنُ هَاشِمٍ الْبَيْرُوتِيُّ، قَالَ: نَا سُلَيْمَانُ بْنُ أَبِي كَرِيمَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: مَا مِنْ عَبْدٍ يُسَبِّحُ لِلهِ عَزَّ وَجَلَّ تَسْبِيحَةً، أَوْ يَحْمَدُهُ تَحْمِيدَةً، أَوْ يُكَبِّرُهُ تَكْبِيرَةً إِلَّا غَرَسَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ لَهُ بِهَا شَجَرَةً فِي الْجَنَّةِ، أَصْلُهَا مِنْ ذَهَبٍ، وَأَعْلَاهَا مِنْ جَوْهَرٍ، مُكَلَّلَةٌ بِالدُّرِّ وَالْيَاقُوتِ، ثِمَارُهَا كَثَدْيِ الْأَبْكَارِ، أَلْيَنُ مِنَ الزَّبَدِ، وَأَحْلَى مِنَ الْعَسَلِ، كُلَّمَا جَنَى مِنْهَا شَيْئًا عَادَ مَكَانَهُ I " ثُمَّ تَلَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذِهِ الْآيَةَ: لا مَقْطُوعَةٍ وَلا مَمْنُوعَةٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا سُلَيْمَانُ، تَفَرَّدَ بِهِ عَمْرُو بْنُ هَاشِمٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جو بندہ بھی اللہ عزوجل کی ایک بار تسبیح کرتا ہے، یا اس کی حمد بیان کرتا ہے، یا اس کی بڑائی بیان کرتا ہے، تو اللہ عزوجل اس کے بدلے اس کے لیے جنت میں ایک درخت لگا دیتا ہے، جس کی جڑ سونے کی اور اس کا بالائی حصہ جواہرات کا ہے، وہ موتیوں اور یاقوت سے جڑا ہوا ہے، اس کے پھل دوشیزاؤں کے پستانوں کی مانند ہیں، وہ مکھن سے زیادہ نرم اور شہد سے زیادہ میٹھے ہیں، جب بھی ان میں سے کوئی پھل توڑ لیا جاتا ہے تو (فوراً) اس کی جگہ دوسرا آ جاتا ہے۔“ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی: ﴿لَا مَقْطُوعَةٍ وَلَا مَمْنُوعَةٍ﴾ ”جو نہ کبھی ختم ہوں گے اور نہ ان سے روکا جائے گا“۔
اس حدیث کو ابن جریج رحمہ اللہ سے صرف سلیمان رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور عمرو بن ہاشم رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3171]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه سليمان بن أبي كريمة وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 89» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف سليمان بن أبي كريمة


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3171 in Urdu