🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3178
وَبِهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا صَلَّى وَفَرَغَ مِنْ صَلَاتِهِ مَسَحَ بِيَمِينِهِ عَلَى رَأْسِهِ، وَقَالَ: بِاسْمِ اللهِ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ، اللَّهُمَّ أَذْهِبْ عَنِّي الْهَمَّ وَالْحَزَنَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز پڑھ لیتے اور اپنی نماز سے فارغ ہوتے تو اپنے دائیں ہاتھ سے اپنے سر پر مسح فرماتے اور کہتے: «بِاسْمِ اللهِ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ، اللَّهُمَّ أَذْهِبْ عَنِّي الْهَمَّ وَالْحَزَنَ» ”اللہ کے نام کے ساتھ، جس کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں، وہ نہایت مہربان اور بہت رحم کرنے والا ہے؛ اے اللہ! مجھ سے فکر اور غم کو دور فرما دے۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3178]
تخریج الحدیث: «قال ابن رجب الحنبلي: كل طرقه عن أنس واهية «فتح الباري شرح صحيح البخاري لابن رجب، ج 5، ص 202» »
«أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 2499»

الحكم على الحديث:
ضعيف، كل طرقه عن أنس واهية


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3178 in Urdu