🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3206
حَدَّثَنَا بَكْرٌ، قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ إِشْكِيبٍ الصَّفَّارُ الْكُوفِيُّ، قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ عَابِسٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَوَى إِلَى فِرَاشِهِ قَالَ: I " رَبِّ قِنِي عَذَابَكَ يَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَكَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ عَابِسٍ وَرَوَاهُ إِسْرَائِيلُ وَغَيْرُهُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ.
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے بستر پر تشریف لاتے تو فرماتے: «‏‏‏‏رَبِّ قِنِي عَذَابَكَ يَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَكَ» ‏‏‏‏ ”اے میرے رب! مجھے اپنے اس عذاب سے بچا جس دن تو اپنے بندوں کو دوبارہ اٹھائے گا۔“
اس حدیث کو ابو اسحاق رحمہ اللہ سے، انہوں نے ابو الاحوص رحمہ اللہ سے، صرف علی بن عابس رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ اسرائیل رحمہ اللہ اور دیگر محدثین نے اسے ابو اسحاق رحمہ اللہ سے، انہوں نے ابوعبیدہ رحمہ اللہ کے واسطے سے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3206]
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 10524، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3877، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3819، 3872، 4010، 4009، 4311، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1682، 5005، 5021، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 27069، 29924، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 255، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10084، 10282»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3206 in Urdu