🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3220
وَبِهِ عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ، عَنْ مِشْرَحِ بْنِ هَاعَانَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ تَأَنَّى أَصَابَ أَوْ كَادَ، وَمَنْ عَجِلَ أَخْطَأَ أَوْ كَادَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ مِشْرَحٍ إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ، وَلَا عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ إِلَّا أَشْهَبُ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِبْرَاهِيمُ.
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے بردباری اور وقار سے کام لیا وہ (اپنے مقصد کو) پا گیا یا پانے کے قریب ہو گیا، اور جس نے جلد بازی کی وہ خطا کر گیا یا خطا کے قریب ہو گیا۔“
مشرح رحمہ اللہ سے ان دونوں حدیثوں کو صرف ابن لہیعہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ابن لہیعہ رحمہ اللہ سے صرف اشہب رحمہ اللہ نے، اور ابراہیم رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3220]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 858، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3082»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3220 in Urdu