🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3226
حَدَّثَنَا بَكْرٌ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عُبَيْدٍ الطَّائِيِّ، عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: قُلْتُ لِأَنَسٍ: مَا أَنْكَرْتَ مِنْ حَالِنَا فِي عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَقَالَ: إِنَّكُمْ لَا تُتِمُّونَ الصُّفُوفَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ إِلَّا عُقْبَةُ بْنُ عُبَيْدٍ.
بشیر بن یسار رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہدِ مبارک کے مقابلے میں آپ ہماری حالت میں کس چیز کو ناپسندیدہ پاتے ہیں؟“ تو انہوں نے فرمایا: ”بے شک تم لوگ (نماز کی) صفیں مکمل نہیں کرتے ہو۔“
اس حدیث کو بشیر بن یسار سے صرف عقبہ بن عبید نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3226]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 724، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12292، 12307»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3226 in Urdu