🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3231
وَبِإِسْنَادِهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَكَرَ يَوْمَ عَاشُورَاءَ، فَعَظَّمَ مِنْهُ ثُمَّ قَالَ لِمَنْ حَوْلَهُ: مَنْ كَانَ لَمْ يَطْعَمْ مِنْكُمْ فَلْيَصُمْ يَوْمَهُ هَذَا، وَمَنْ كَانَ قَدْ طَعِمَ مِنْكُمْ فَلْيَصُمْ بَقِيَّةَ يَوْمِهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَزَعَةَ إِلَّا يَزِيدُ.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یومِ عاشورہ کا تذکرہ فرمایا اور اس کی بہت عظمت بیان کی، پھر اپنے پاس موجود لوگوں سے فرمایا: ”تم میں سے جس نے (ابھی تک) کچھ نہیں کھایا وہ اس دن کا روزہ رکھے، اور جس نے کچھ کھا لیا ہے وہ بھی اپنے دن کے بقیہ حصے میں (روزہ دار کی طرح کھانے پینے سے) رکا رہے۔“
قزعہ رحمہ اللہ سے یہ حدیث صرف یزید رحمہ اللہ نے روایت کی ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3231]
تخریج الحدیث: «قال بدر الدين العيني: رجاله ثقات «عمدة القاري شرح صحيح البخاري، ج 11، ص 120» »
«قال الهيثمي: رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 186» »
«أخرجه الطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2274»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3231 in Urdu