🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3233
حَدَّثَنَا بَكْرٌ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: نَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَا مِنْ عَمَلِ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ إِلَّا يُخْتَمُ عَلَيْهِ، فَإِذَا مَرِضَ الْمُؤْمِنُ قَالَتِ الْمَلَائِكَةُ: رَبَّنَا عَبْدُكَ فُلَانٌ قَدْ حَبَسْتَهُ، فَيَقُولُ: اخْتِمُوا لَهُ عَلَى عَمَلِهِ حَتَّى يَبْرَأَ أَوْ يَمُوتَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَزِيدَ إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ.
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دن اور رات کا کوئی بھی عمل ایسا نہیں ہے جس پر مہر نہ لگائی جاتی ہو؛ پس جب مومن بیمار ہوتا ہے تو فرشتے عرض کرتے ہیں: «رَبَّنَا عَبْدُكَ فُلَانٌ قَدْ حَبَسْتَهُ» ”اے ہمارے رب! تیرے فلاں بندے کو تو نے (بیماری کے ذریعے) روک دیا ہے“، تو اللہ عزوجل فرماتا ہے: ”اس کے لیے اس کے (سابقہ تندرستی والے) عمل کے مطابق ہی مہر لگاتے رہو یہاں تک کہ وہ صحت یاب ہو جائے یا اسے موت آ جائے۔““
یزید سے یہ حدیث صرف ابن لہیعہ رحمہ اللہ نے روایت کی ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3233]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 7764، 7950، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17589، والطبراني فى «الكبير» برقم: 782»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3233 in Urdu