🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3235
حَدَّثَنَا بَكْرٌ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْمُسِرُّ بِالْقُرْآنِ كَالْمُسِرِّ بِالصَّدَقَةِ وَالْجَاهِرُ بِالْقُرْآنِ كَالْجَاهِرِ بِالصَّدَقَةِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ خَالِدٍ إِلَّا يَحْيَى، تَفَرَّدَ بِهِ مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ.
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قرآن مجید کو پوشیدہ طور پر پڑھنے والا چھپا کر صدقہ دینے والے کی مانند ہے، اور قرآن مجید کو بلند آواز سے پڑھنے والا اعلانیہ صدقہ دینے والے کی مانند ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”خالد بن معدان رحمہ اللہ سے یہ حدیث یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کی، اور معاویہ بن صالح رحمہ اللہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3235]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 734، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1662 / 1، 2560 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1378، 2353، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1333، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2919، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 26، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 4787، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17642، 17716، 18075، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1737، والطبراني فى «الكبير» برقم: 924، 925، 923»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3235 in Urdu