🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3251
حَدَّثَنَا بَكْرٌ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ قَالَ: حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، أَنَّ أَزْهَرَ بْنَ سَعِيدٍ، حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي كَبْشَةَ صَاحِبِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: بَيْنَا رَسُولُ اللهِ جَالِسٌ إِذْ مَرَّتْ بِهِ امْرَأَةٌ فَقَامَ إِلَى أَهْلِهِ، فَخَرَجَ إِلَيْنَا وَرَأْسُهُ يَقْطُرُ مَاءً، فَقُلْنَا: يَا رَسُولَ اللهِ، كَأَنَّهُ قَدْ كَانَ شَيْءٌ؟ فَقَالَ: I " نَعَمْ، مَرَّتْ بِي فُلَانَةٌ، فَوَقَعَ فِي نَفْسِي شَهْوَةُ النِّسَاءِ، فَقُمْتُ إِلَى بَعْضِ أَهْلِي، وَكَذَلِكَ فَافْعَلُوا، فَإِنَّهُ مِنْ أَمَاثِلِ أَعْمَالِكُمْ إِتْيَانُ الْحَلَالِ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي كَبْشَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ.
سیدنا ابو کبشہ رضی اللہ عنہ، جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی تھے، بیان کرتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف فرما تھے کہ اتنے میں ایک عورت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزری، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اٹھ کر اپنی اہلیہ کے پاس گئے، پھر ہمارے پاس تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک سے پانی ٹپک رہا تھا۔ ہم نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! لگتا ہے کوئی بات پیش آئی ہے؟“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، فلاں عورت میرے پاس سے گزری تو میرے دل میں عورتوں کی خواہش پیدا ہوئی، چنانچہ میں اپنی ایک بیوی کے پاس چلا گیا۔ تم بھی ایسا ہی کیا کرو، کیونکہ تمہارے بہترین اعمال میں سے ایک حلال طریقے سے (خواہش پوری) کرنا بھی ہے۔“
(امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”یہ حدیث ابو کبشہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے روایت کی جاتی ہے، اس میں معاویہ بن صالح منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3251]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجال أحمد ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 292» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 18313، والطبراني فى «الكبير» برقم: 848»

الحكم على الحديث:
رجال أحمد ثقات


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3251 in Urdu