🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3258
حَدَّثَنَا بَكْرٌ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ: نَا ابْنُ لَهِيعَةَ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَعْمَرٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: بَيْنَ يَدَيِ السَّاعَةِ سِنُونَ خَدَّاعَةٌ، يُتَّهَمُ فِيهَا الْأَمِينُ، وَيُؤْتَمَنُ الْمُتَّهَمُ، وَيَنْطِقُ فِيهَا الرُّوَيْبِضَةُ I ". قَالُوا: وَمَا الرُّوَيْبِضَةُ؟ قَالَ: I " السَّفِيهُ يَنْطِقُ فِي أَمْرِ الْعَامَّةِ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت سے پہلے دھوکے کے کچھ سال آئیں گے، ان میں امانت دار کو متہم کیا جائے گا، متہم شخص کو امین بنایا جائے گا اور ان میں رویبضہ بات کریں گے۔“ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: ”رویبضہ کون ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے وقوف اور حقیر آدمی جو عوام کے معاملات میں بولے۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3258]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 13502، 13504، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3715، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 466، 465»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3258 in Urdu