🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3294
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ أَزْهَرَ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ السَّائِبِ الْهِلَالِيِّ، وَهُوَ: ابْنُ أَخِي مَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: قَالَتْ مَيْمُونَةُ: يَا ابْنَ أَخِي تَعَالَ أَرْقِيكَ بِرُقْيَةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: بِاسْمِ اللهِ أَرْقِيكَ، وَاللهُ يَشْفِيكَ مِنْ كُلِّ دَاءٍ فِيكَ، أَذْهِبِ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ، اشْفِ لَا شَافِيَ إِلَّا أَنْتَ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ مَيْمُونَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ.
عبدالرحمن بن سائب ہلالی رحمہ اللہ، جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کے بھتیجے ہیں، بیان کرتے ہیں کہ سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”اے میرے بھتیجے! آؤ میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سکھائے ہوئے دم سے دم کروں۔“ پھر انہوں نے یہ پڑھا: «بِاسْمِ اللهِ أَرْقِيكَ، وَاللهُ يَشْفِيكَ مِنْ كُلِّ دَاءٍ فِيكَ، أَذْهِبِ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ، اشْفِ لَا شَافِيَ إِلَّا أَنْتَ» ”میں اللہ کے نام سے تمہیں دم کرتی ہوں، اور اللہ تمہیں ہر اس بیماری سے شفا دے جو تمہارے اندر ہے۔ اے لوگوں کے رب! تکلیف دور فرما دے، شفا عطا فرما، تیرے سوا کوئی شفا دینے والا نہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے صرف اسی سند سے روایت کی جاتی ہے، اس میں معاویہ بن صالح منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3294]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: بأسانيد جياد «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 13، ص 393» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6095، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 10793، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27463، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7198، والطبراني فى «الكبير» برقم: 1061»

الحكم على الحديث:
أسانيده جياد


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3294 in Urdu