🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام جعفر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3333
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ بَحْرٍ الْهُجَيْمِيُّ قَالَ: نَا سُلَيْمُ بْنُ مُسْلِمٍ الْخَشَّابُ قَالَ: نَا النَّضْرُ بْنُ عَرَبِيٍّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الَّذِي يَشْرَبُ فِي آنِيَةِ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ إِنَّمَا يُجَرْجِرُ فِي بَطْنِهِ نَارَ جَهَنَّمَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ النَّضْرِ إِلَّا سُلَيْمٌ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ بَحْرٍ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص سونے اور چاندی کے برتنوں میں پیتا ہے، وہ درحقیقت اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ غٹ غٹ اتارتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو نضر رحمہ اللہ سے سلیم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس کی روایت میں محمد بن بحر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الجيم/حدیث: 3333]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: سند ضعيف فيه النضر بن عربي «التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير، ج 1، ص 84» »
«أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2711، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 30، والطبراني فى «الكبير» برقم: 12046، والطبراني فى «الصغير» برقم: 319»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه النضر بن عربي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3333 in Urdu