🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام جعفر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3372
وَبِهِ حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ قَالَ: نَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ، عَنْ صَالِحِ بْنِ حَيَّانَ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: كُلُّ مَوْلُودٍ مُرْتَهَنٌ بِعَقِيقَتِهِ.
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ صَالِحٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا يَحْيَى، وَلَا عَنْ يَحْيَى إِلَّا عُثْمَانُ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو كُرَيْبٍ.
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر بچہ اپنے عقیقے کے بدلے گروی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو صالح سے، ابراہیم کے واسطے سے یحییٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور یحییٰ سے عثمان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابو کریب اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الجيم/حدیث: 3372]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه صالح بن حيان وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 58» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف صالح بن حيان


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3372 in Urdu