🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. مَنِ اسْمُهُ جُبَيْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام جبیر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3395
حَدَّثَنَا جُبَيْرٌ قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَاهَانَ بْنِ أَبِي حَنِيفَةَ قَالَ: نَا أَبِي، عَنْ عَبَّادِ بْنِ كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَحْبِبْ حَبِيبَكَ هَوْنًا مَا عَسَى أَنْ يَكُونَ بَغِيضَكَ يَوْمًا مَا، وَأَبْغِضْ بَغِيضَكَ هَوْنًا مَا عَسَى أَنْ يَكُونَ حَبِيبَكَ يَوْمًا مَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ إِلَّا عَبَّادٌ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ مَاهَانَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے دوست سے محبت میں اعتدال رکھو، ہو سکتا ہے کہ کسی دن وہ تمہارا دشمن بن جائے، اور اپنے دشمن سے دشمنی میں بھی اعتدال رکھو، ہو سکتا ہے کہ کسی دن وہ تمہارا دوست بن جائے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو الزناد سے عباد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں محمد بن ماہان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الجيم/حدیث: 3395]
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 1997، والبزار فى «مسنده» برقم: 9883، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6185»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3395 in Urdu