🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 340
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ: نَا أَبُو الطَّاهِرِ بْنُ السَّرْحِ قَالَ: نَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ الْأَيْلِيِّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَا يَبْكِي إِلَّا أَحَدُ رَجُلَيْنِ: فَاجِرٌ مُكْمِلٌ فُجُورَهُ، أَوْ بَارٌّ مُكْمِلٌ بِرَّهُ I ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صرف دو میں سے کوئی ایک شخص ہی روتا ہے: ایک وہ بدکار جو اپنی بدکاری کی انتہا کر رہا ہو، یا وہ نیکوکار جو اپنی نیکی کی تکمیل کر رہا ہو۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 340]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه رشدين بن سعد وفيه كلام «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 20» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه رشدين بن سعد


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 340 in Urdu