🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. مَنِ اسْمُهُ الْحَسَنُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام حسن ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3402
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ جَرِيرٍ، نَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدِّمَشْقِيُّ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، وَعَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ، أَنَّهُمَا بَايَعَا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُمَا ابْنَا سَبْعِ سِنِينَ، فَلَمَّا رَآهُمَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَبَسَّمَ، وَبَسَطَ يَدَهُ فَبَايَعَهُمَا.
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ إِسْمَاعِيلَ إِلَّا ابْنُ بِنْتِ شُرَحْبِيلَ، وَلَا يُرْوَى عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ وَعَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ، وَلَا يُرْوَى عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
سیدنا عبداللہ بن زبیر اور سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ان دونوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی جب کہ وہ سات سات برس کے تھے۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں کو دیکھا تو مسکرائے اور اپنا ہاتھ بڑھا کر ان دونوں سے بیعت لی۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ہشام بن عروہ سے اس حدیث کو اسماعیل بن عیاش کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اسماعیل سے ابن بنت شرحبیل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عبداللہ بن زبیر اور عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما سے یہ حدیث صرف اسی سند سے مروی ہے، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الحاء/حدیث: 3402]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه إسماعيل بن عياش وفيه خلاف وبقية رجاله رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 285» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 14763»

الحكم على الحديث:
فيه إسماعيل بن عياش وفيه خلاف، وبقية رجاله رجال الصحيح


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3402 in Urdu