🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. مَنِ اسْمُهُ الْحَسَنُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام حسن ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3404
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ جَرِيرٍ، نَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ بْنِ يَزِيدَ بْنِ رُكَانَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: نَزَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحِجْرِ، وَاسْتَسْقَى النَّاسُ مِنْ بِئْرِهَا ثُمَّ رَاحَ مِنْهَا فَلَمَّا اسْتَقَلَّ أَمَرَ النَّاسَ أَنْ لَا يَشْرَبُوا مِنْ مَائِهَا، وَلَا يَتَوَضَّئُوا مِنْهَا، وَمَا كَانَ مِنْ عَجِينٍ عُجِنَ مِنْ مَائِهَا أَنْ يُعْلَفَ، فَفَعَلَ النَّاسُ.
لَا يُرْوَى عَنْ سَعْدٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُ بِنْتِ شُرَحْبِيلَ.
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مقامِ حجر میں پڑاؤ فرما ہوئے تو لوگوں نے اس کے کنویں سے پانی نکالا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم وہاں سے روانہ ہوئے، اور جب سواری پر سیدھے ہو کر بیٹھ گئے تو لوگوں کو حکم دیا کہ وہ اس کے پانی سے نہ پئیں اور نہ اس سے وضو کریں، اور جو آٹا اس کے پانی سے گوندھا گیا ہو وہ (جانوروں کو) کھلا دیا جائے، چنانچہ لوگوں نے ایسا ہی کیا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں ابن بنت شرحبیل منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الحاء/حدیث: 3404]
تخریج الحدیث: «قال أبو حاتم الرازي: فيه عبد الرحمن بن بشير الدمشقي ضعفه أبو حاتم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 6، ص 193» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عبد الرحمن بن بشير الدمشقي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3404 in Urdu