🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. مَنِ اسْمُهُ الْحَسَنُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام حسن ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3424
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلُّوَيْهِ الْقَطَّانُ، نَا عُبَيْدُ بْنُ جَنَّادٍ الْحَلَبِيُّ، نَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ، وَأَنَّ الْحَاجِمَ شَكَى إِلَيْهِ حَتَّى بَكَى، I " فَأَرْسَلَ إِلَى مَوَالِيهِ أَنْ يُخَفِّفُوا عَنْهُ ضَرِيبَتَهُ.
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ إِلَّا عَبْدُ اللهِ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ إِلَّا عُبَيْدُ بْنُ جَنَّادٍ.
كذا في طبعة دار الحرمين، ولعل الصواب: (عبيد الله بن عمرو)
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگوائے، اور پچھنے لگانے والے نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے (اپنے مالکوں پر محصول کی گرانی کی) شکایت کی یہاں تک کہ رو پڑا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے آقاؤں کو پیغام بھیجا کہ اس کے محصول (روزانہ کی مقررہ آمدنی) میں کمی کر دیں۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبدالکریم سے عبداللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عبیداللہ سے عبید بن جناد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“
دارالحرمین کے نسخے میں اسی طرح ہے، اور غالباً درست ”عبیداللہ بن عمرو“ ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الحاء/حدیث: 3424]
تخریج الحدیث: «أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 4813»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3424 in Urdu