🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 343
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ: نَا هَانِئُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ الْإِسْكَنْدَرَانِيُّ قَالَ: نَا أَبُو شُرَيْحٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ شُرَيْحٍ قَالَ: حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ وَرْدَانَ.
عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: ادْفَعُوهَا إِلَيْهِمْ مَا صَلَّوُا الْخَمْسَ، يَعْنِي: الصَّدَقَاتِ إِلَى الْأُمَرَاءِ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ سَعْدٍ مَرْفُوعًا إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: هَانِئُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ.
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”تم انہیں (صدقات) ادا کر دیا کرو جب تک وہ پانچوں نمازیں پڑھتے رہیں“، یعنی صدقات حکمرانوں کے سپرد کر دیا کرو۔
یہ حدیث سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اسے روایت کرنے میں ہانی بن متوکل رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 343]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه هانئ بن المتوكل وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 80» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف هانئ بن المتوكل


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 343 in Urdu