🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. مَنِ اسْمُهُ الْحَسَنُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام حسن ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3432
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَصْرٍ النَّحَّاسُ أَبُو سَعِيدٍ، نَا قُرَّةُ بْنُ الْعَلَاءِ بْنِ مُرَّةَ السَّعْدِيُّ، نَا أَبُو يُونُسَ الْخَصَّافُ، نَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، أَنَّهُ حَجَّ، فَأَتَى سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، فَقَالَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ: حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَشْرَبُ مِنْ هَذَا الْبِئْرِ قَائِمًا، وَأَوْمَأَ بِيَدِهِ إِلَى زَمْزَمَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ إِلَّا أَبُو يُونُسَ الْخَصَّافُ، وَلَا عَنْ أَبِي يُونُسَ إِلَّا قُرَّةُ بْنُ الْعَلَاءِ، تَفَرَّدَ بِهِ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ النَّحَّاسُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کنویں سے کھڑے ہو کر پانی پیتے دیکھا، اور (یہ کہتے ہوئے) انہوں نے اپنے ہاتھ سے زمزم کی طرف اشارہ کیا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو داود بن ابی ہند سے ابو یونس خصاف کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابو یونس سے قرہ بن علاء کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں حسن بن محمد نحاس منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الحاء/حدیث: 3432]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 357»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3432 in Urdu