🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. مَنِ اسْمُهُ الْحَسَنُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام حسن ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3434
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ شَهْرَيَارَ، نَا زُرَيْقُ بْنُ الْوَرْدِ الرَّقِّيُّ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَرَاسَةَ، نَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَوْ يَعْلَمُ الْمَرْءُ مَا يَأْتِيهِ بَعْدَ الْمَوْتِ مَا أَكَلَ أَكْلَةً، وَلَا شَرِبَ شَرْبَةً، إِلَّا وَهُوَ يَبْكِي وَيَضْرِبُ عَلَى صَدْرِهِ I ".
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَرَاسَةَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر انسان کو معلوم ہو جائے کہ موت کے بعد اس پر کیا کچھ گزرنے والا ہے تو وہ جو لقمہ بھی کھائے گا اور جو گھونٹ بھی پیے گا، اس حال میں کھائے پیے گا کہ وہ رو رہا ہوگا اور اپنے سینے پر ہاتھ مار رہا ہوگا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اسے سفیان ثوری رحمہ اللہ سے ابراہیم بن ہراسہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الحاء/حدیث: 3434]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه إبراهيم بن هراسة وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 334» »
«أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 359»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه إبراهيم بن هراسة متروك


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3434 in Urdu