🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. مَنِ اسْمُهُ الْحَسَنُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام حسن ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3449
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ فِيلٍ الْأَنْطَاكِيُّ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ نَا مَعْنٌ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ إِدْرِيسَ الْأَوْدِيِّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: بَعَثَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ إِلَى ابْنِ مَسْعُودٍ، وَأَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ، وَأَبِي الدَّرْدَاءِ، فَقَالَ: مَا هَذَا الْحَدِيثُ الَّذِي تُكْثِرُونَ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ I " فَحَبَسَهُمْ بِالْمَدِينَةِ حَتَّى اسْتُشْهِدَ.
لَمْ يُحَدِّثْ بِهِ إِلَّا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ.
سعد بن ابراہیم رحمہ اللہ اپنے والد (ابراہیم بن عبدالرحمن بن عوف رحمہ اللہ) سے روایت کرتے ہیں، وہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ، سیدنا ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ اور سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ کو بلوا بھیجا اور فرمایا: ”یہ کیسی حدیثیں ہیں جو تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بکثرت بیان کرتے ہو؟“ پھر انہیں مدینہ میں روکے رکھا یہاں تک کہ وہ (سیدنا عمر رضی اللہ عنہ) شہید ہو گئے۔
(امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”اس حدیث کو اسحاق بن موسیٰ انصاری رحمہ اللہ کے سوا کسی نے بیان نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الحاء/حدیث: 3449]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: هذا أثر منقطع وإبراهيم ولد سنة عشرين ولم يدرك من حياة عمر إلا ثلاث سنين وابن مسعود كان بالكوفة ولا يصح هذا عن عمر «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 149» »

الحكم على الحديث:
منقطع، لا يصح عن عمر


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3449 in Urdu