🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. مَنِ اسْمُهُ الْحَسَنُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام حسن ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3454
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَكَّارٍ الْعَلَّافُ الْبَصْرِيُّ، نَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ، نَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ رَقَبَةَ بْنِ مَصْقَلَةَ قَالَ: رَأَيْتُ رَبَّ الْعِزَّةِ فِي الْمَنَامِ، فَقَالَ: وَعِزَّتِي وَجَلَالِي لَأُكْرِمَنَّ مَثْوَاهُ I " يَعْنِي: سُلَيْمَانَ التَّيْمِيَّ.
رقبہ بن مصقلہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے خواب میں رب العزت کو دیکھا، تو اس نے فرمایا: «وَعِزَّتِي وَجَلَالِي لَأُكْرِمَنَّ مَثْوَاهُ» ”مجھے اپنی عزت اور جلال کی قسم! میں اس کے ٹھکانے کو ضرور عزت بخشوں گا۔“ یعنی سلیمان التیمی رحمہ اللہ کو۔“ [المعجم الأوسط/باب الحاء/حدیث: 3454]


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3454 in Urdu