🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 347
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ: نَا عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ دَاوُدَ أَبُو صَالِحٍ الْحَرَّانِيُّ قَالَ: نَا الْبَرَاءُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْغَنَوِيُّ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا نَضْرَةَ، يُحَدِّثُ.
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، لَمَّا اسْتُخْلِفَ نَهَى النَّاسَ عَنْ مُتْعَةِ النِّسَاءِ، وَقَالَ: I " إِنَّمَا هَذَا شَيْءٌ رُخِّصَ لِلنَّاسِ فِيهِ، وَالنَّاسُ قَلِيلٌ، ثُمَّ إِنَّهُ حُرِّمَ عَلَيْهِمْ بَعْدَ ذَلِكَ، فَلَا أَقْدِرُ عَلَى أَحَدٍ يَفْعَلُ ذَلِكَ الْيَوْمَ إِلَّا أَحْلَلْتُ بِهِ الْعُقُوبَةَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ إِلَّا الْبَرَاءُ بْنُ عَبْدِ اللهِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ جب خلیفہ بنائے گئے تو انہوں نے لوگوں کو عورتوں سے نکاحِ متعہ کرنے سے منع کر دیا اور فرمایا: ”درحقیقت یہ ایسی چیز تھی جس کی لوگوں کو اس وقت رخصت دی گئی تھی جب وہ (تعداد میں) کم تھے، پھر اس کے بعد اسے ان پر حرام کر دیا گیا؛ لہٰذا اب میں جس کسی کو بھی یہ کام کرتے ہوئے پاؤں گا اسے ضرور سزا دوں گا۔“
اس حدیث کو ابونضرہ رحمہ اللہ سے صرف براء بن عبداللہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 347]
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 225، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1963، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3643، والبزار فى «مسنده» برقم: 183»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 347 in Urdu