🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. مَنِ اسْمُهُ حُذَاقِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام حذاقی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3511
حَدَّثَنَا حُذَاقِيُّ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ الْمُسْتَنِيرِ بْنِ حُذَاقِيِّ بْنِ عَامِرِ بْنِ عِيَاضِ بْنِ مُخَرَّقٍ الْعَمِّيُّ اللَّخْمِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي حُمَيْدُ بْنُ الْمُسْتَنِيرِ، عَنْ خَالِهِ أَخِي أُمِّهِ وَهُوَ خَالِدُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ زِيَادَةَ بْنِ جَهْوَرٍ قَالَ: وَرَدَ عَلَيَّ كِتَابٌ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فِيهِ: بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ، مِنْ مُحَمَّدٍ رَسُولِ اللهِ إِلَى زِيَادَةَ بْنِ جَهْوَرٍ، سَلَامٌ أَنْتَ، فَإِنِّي أَحْمَدُ إِلَيْكَ اللهَ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ، أَمَّا بَعْدُ: فَإِنِّي أُذَكِّرُكَ اللهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ، أَمَّا بَعْدُ: فَلْيُوضَعَنَّ كُلُّ دِينٍ دَانَ بِهِ النَّاسُ إِلَّا الْإِسْلَامَ، فَاعْلَمْ ذَلِكَ.
زیادہ بن جہور بیان کرتے ہیں: ”میرے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے ایک مکتوب آیا، جس میں یہ تحریر تھا: «بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ» ”محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب سے زیادہ بن جہور کے نام، تم پر سلامتی ہو۔ میں تمہارے سامنے اس اللہ کی حمد بیان کرتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اما بعد! میں تمہیں اللہ اور یومِ آخرت کی یاد دلاتا ہوں۔ اما بعد! ہر وہ دین جس کی لوگ پیروی کرتے ہیں، ضرور ختم کر دیا جائے گا، سوائے اسلام کے، لہٰذا اسے اچھی طرح جان لو۔““ [المعجم الأوسط/باب الحاء/حدیث: 3511]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 5297، والطبراني فى «الصغير» برقم: 422»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3511 in Urdu