🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. مَنِ اسْمُهُ حَجَّاجٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام حجاج ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3517
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ عِمْرَانَ السَّدُوسِيُّ قَالَ: نَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمِنْقَرِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ الْوَاقِدِيُّ قَالَ: أَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَلَامٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، نَحْنُ خَيْرٌ أَمِ الَّذِينَ يَجِيئُوا مِنْ بَعْدِنَا؟ قَالَ: I " لَوْ أَنْفَقَ أَحَدُهُمْ مِثْلَ أُحُدٍ ذَهَبًا مَا بَلَغَ مُدَّ أَحَدِكُمْ وَلَا نَصِيفَهُ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَلَامٍ، إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْوَاقِدِيُّ.
كذا في طبعة دار الحرمين، وهي كذلك بالمخطوط كما أشار إليه في طبعة الطحان
سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! ہم بہتر ہیں یا وہ لوگ جو ہمارے بعد آئیں گے؟“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر ان میں سے کوئی احد پہاڑ کے برابر سونا بھی خرچ کر ڈالے تو وہ تم میں سے کسی ایک کے خرچ کیے ہوئے ایک مد (کے ثواب) کو نہیں پہنچ سکتا اور نہ ہی اس کے نصف کو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں واقدی منفرد ہیں۔“
”دار الحرمین کی طباعت میں اسی طرح ہے، اور مخطوطے میں بھی اسی طرح ہے، جیسا کہ طحان کی طباعت میں اس کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الحاء/حدیث: 3517]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: في إسناده الواقدي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 16» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 24358، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14957»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف الواقدي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3517 in Urdu