🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. مَنِ اسْمُهُ حَبُّوشٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام حبوش ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3536
حَدَّثَنَا حَبُّوشُ بْنُ رِزْقِ اللهِ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ: نَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَخْرُجُ مِنْ خُرَاسَانَ رَايَاتٌ سُودٌ لَا يَرُدُّهَا شَيْءٌ حَتَّى تُنْصَبَ بِإِيلِيَاءَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ، إِلَّا يُونُسُ، تَفَرَّدَ بِهِ: رِشْدِينُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خراسان سے کالے جھنڈے نکلیں گے، انہیں کوئی چیز واپس نہیں موڑ سکے گی یہاں تک کہ وہ ایلیا (بیت المقدس) میں نصب کر دیے جائیں گے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو امام زہری رحمہ اللہ سے یونس کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں رشدین منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الحاء/حدیث: 3536]
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 2269، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8896»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3536 in Urdu