🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 354
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ قَالَ: نَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ.
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - خَرَجَ بِقُصَّةٍ، فَقَالَ: إِنَّ نِسَاءَ بَنِي إِسْرَائِيلَ كُنَّ يَجْعَلْنَ هَذَا فِي رُءُوسِهِنَّ، فَلُعِنَّ، وَحُرِّمَ عَلَيْهِنَّ الْمَسَاجِدُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُرْوَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، إِلَّا أَبُو الْأَسْوَدِ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُ لَهِيعَةَ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (مصنوعی بالوں کی) ایک لٹ لے کر باہر تشریف لائے اور فرمایا: ”بنی اسرائیل کی عورتیں ان (مصنوعی بالوں) کو اپنے سروں پر لگایا کرتی تھیں، پس ان پر لعنت کی گئی اور ان پر مسجدیں حرام کر دی گئیں۔“
عروہ رحمہ اللہ سے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے واسطے سے اس حدیث کو صرف ابو الاسود رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے اس کی روایت میں ابن لہیعہ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 354]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 10718»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 354 in Urdu