🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
50. مَنِ اسْمُهُ خَيْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام خیر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3568
حَدَّثَنَا خَيْرُ بْنُ عَرَفَةَ قَالَ: نَا عُرْوَةُ بْنُ مَرْوَانَ قَالَ: نَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا فِي السَّمَاوَاتِ السَّبْعِ مَوْضِعُ قَدَمٍ وَلَا شِبْرٍ وَلَا كَفٍّ إِلَّا وَفِيهِ مَلَكٌ قَائِمٌ أَوْ مَلَكٌ رَاكِعٌ أَوْ مَلَكٌ سَاجِدٌ، فَإِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ قَالُوا جَمِيعًا: سُبْحَانَكَ مَا عَبَدْنَاكَ حَقَّ عِبَادَتِكَ، إِلَّا أَنَّا لَمْ نُشْرِكْ بِكَ شَيْئًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَطَاءٍ، إِلَّا عَبْدُ الْكَرِيمِ، وَلَا عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، إِلَّا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ساتوں آسمانوں میں قدم بھر، بالشت بھر یا ہتھیلی بھر بھی کوئی جگہ ایسی نہیں جہاں کوئی فرشتہ قیام میں، یا رکوع میں، یا سجدے میں نہ ہو۔ پھر جب قیامت کا دن ہوگا تو وہ سب کہیں گے: «سُبْحَانَكَ مَا عَبَدْنَاكَ حَقَّ عِبَادَتِكَ، إِلَّا أَنَّا لَمْ نُشْرِكْ بِكَ شَيْئًا» ”تو پاک ہے، ہم نے تیری عبادت کا حق ادا نہیں کیا، البتہ ہم نے تیرے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرایا۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عطاء سے عبدالکریم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور نہ عبدالکریم سے عبیداللہ بن عمرو کے سوا کسی نے۔“ [المعجم الأوسط/باب الخاء/حدیث: 3568]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: قال الدارقطني عروة بن مروان كان أميا ليس بالقوي «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 52» »
«قال الهيثمي: فيه عروة بن مروان قال الدارقطني ليس بقوي في الحديث وبقية رجاله رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 358» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 1751»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه عروة بن مروان ليس بالقوي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3568 in Urdu