🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
50. مَنِ اسْمُهُ خَيْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام خیر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3570
حَدَّثَنَا خَيْرُ بْنُ عَرَفَةَ قَالَ: نَا عُرْوَةُ بْنُ مَرْوَانَ الرَّقِّيُّ قَالَ: نَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَا أَحْمَدُ، وَأَنَا مُحَمَّدٌ، وَأَنَا الْحَاشِرُ الَّذِي يُحْشَرُ النَّاسُ عَلَى قَدَمِي، وَأَنَا الْمَاحِي الَّذِي يَمْحُو اللهُ بِي الْكُفْرَ، فَإِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ فَإِنَّ لِوَاءَ الْحَمْدِ مَعِي وَكُنْتُ إِمَامَ الْمُرْسَلِينَ، وَصَاحِبَ شَفَاعَتِهِمْ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، وَلَا عَنِ ابْنِ عَقِيلٍ، إِلَّا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو، وَالْقَاسِمُ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں احمد ہوں، میں محمد ہوں، میں حاشر ہوں کہ لوگ میرے قدموں پر اکٹھے کیے جائیں گے، اور میں ماحی ہوں کہ اللہ میرے ذریعے سے کفر کو مٹا دیتا ہے۔ پھر جب قیامت کا دن ہوگا تو حمد کا جھنڈا میرے ہاتھ میں ہوگا، اور میں رسولوں کا امام اور ان کی شفاعت کرنے والا ہوں گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے عبداللہ بن محمد بن عقیل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور نہ ابن عقیل سے عبیداللہ بن عمرو کے سوا کسی نے، اور قاسم نے بھی عبداللہ بن محمد بن عقیل سے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الخاء/حدیث: 3570]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 1750»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3570 in Urdu