🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
50. مَنِ اسْمُهُ خَيْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام خیر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3573
حَدَّثَنَا خَيْرُ بْنُ عَرَفَةَ قَالَ: نَا هَانِئُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ الْإِسْكَنْدَرَانِيُّ قَالَ: نَا أَبُو رَبِيعَةَ سُلَيْمَانُ بْنُ رَبِيعَةَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْأُمُورُ كُلُّهَا خَيْرُهَا وَشَرُّهَا مِنَ اللهِ، وَقَالَ: I " إِنَّ الْقَدَرَ نِظَامُ التَّوْحِيدِ، فَمَنْ وَحَّدَ اللهَ وَآمَنَ بِالْقَدَرِ فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقَى، وَمَنْ لَمْ يُؤْمِنْ بِالْقَدَرِ كَانَ نَاقِضًا لِلتَّوْحِيدِ I ".
وَقَالَ: I " لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مُكَذِّبٌ بِقَدَرٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ، إِلَّا سُلَيْمَانُ بْنُ رَبِيعَةَ، تَفَرَّدَ بِهِ: هَانِئُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمام امور، خواہ اچھے ہوں یا برے، اللہ کی طرف سے ہیں۔“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ تقدیر توحید کا نظام (اس کی لڑی) ہے، چنانچہ جس نے اللہ کو ایک مانا اور تقدیر پر ایمان لایا اس نے مضبوط کڑے کو تھام لیا، اور جو تقدیر پر ایمان نہ لایا وہ توحید کو توڑنے والا ہے۔“
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تقدیر کو جھٹلانے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو حازم سے سلیمان بن ربیعہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں ہانی بن متوکل منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الخاء/حدیث: 3573]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه هانئ بن المتوكل وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 197» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف هانئ بن المتوكل


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3573 in Urdu