🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
55. مَنِ اسْمُهُ رَوْحٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام روح ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3588
حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ أَبُو الزِّنْبَاعِ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ: حَدَّثَنِي يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الزُّهْرِيُّ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانَ مِنْ دُعَاءِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ، وَتَحْوِيلِ عَافِيَتِكَ، وَفُجَاءَةِ نِقْمَتِكَ، وَجَمِيعِ سَخَطِكَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ دِينَارٍ، وَلَا عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ إِلَّا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ، تَفَرَّدَ بِهِ: يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الزُّهْرِيُّ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاؤں میں سے ایک دعا یہ تھی: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ، وَتَحْوِيلِ عَافِيَتِكَ، وَفُجَاءَةِ نِقْمَتِكَ، وَجَمِيعِ سَخَطِكَ» ”اے اللہ! میں تیری نعمت کے زائل ہو جانے، تیری عطا کردہ عافیت کے پلٹ جانے، تیری اچانک پکڑ اور تیری ہر طرح کی ناراضی سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن عمر رضی اللہ عنہما سے عبداللہ بن دینار کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عبداللہ بن دینار سے موسیٰ بن عقبہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں یعقوب بن عبدالرحمن زہری منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الراء/حدیث: 3588]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2739، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1952، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7901، 7900، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1545، والبزار فى «مسنده» برقم: 6109»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3588 in Urdu