🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 360
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ: نَا أَبُو صَالِحٍ الْحَرَّانِيُّ قَالَ: نَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ أَبِي عَلِيٍّ الْهَمْدَانِيِّ.
عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: اللَّهُمَّ مَنْ وَلِيَ أَمْرَ أُمَّتِي، فَرَفَقَ بِأُمَّتِي، فَارْفُقْ بِهِ، وَمَنْ شَقَّ عَلَيْهِمْ فَشُقَّ عَلَيْهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ. وَاسْمُ أَبِي عَلِيٍّ الْهَمْدَانِيِّ ثُمَامَةُ بْنُ شَفِيٍّ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: «اللَّهُمَّ مَنْ وَلِيَ أَمْرَ أُمَّتِي، فَرَفَقَ بِأُمَّتِي، فَارْفُقْ بِهِ، وَمَنْ شَقَّ عَلَيْهِمْ فَشُقَّ عَلَيْهِ» ”اے اللہ! جو میری امت کے کسی معاملے کا ذمہ دار بنا، پھر اس نے میری امت کے ساتھ نرمی برتی، تو تو بھی اس کے ساتھ نرمی فرما؛ اور جس نے ان پر سختی کی، تو تو بھی اس پر سختی فرما۔“
اس حدیث کو عمرو بن حارث رحمہ اللہ سے صرف ابن لہیعہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ابو علی ہمدانی رحمہ اللہ کا نام ثمامہ بن شفی رحمہ اللہ ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 360]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1828، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 553، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8822، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17986، 17987، 20529، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24975، 25261، 26840، 26853، 26878، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6915، 9449»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 360 in Urdu