🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
65. مَنِ اسْمُهُ سَلَامَةُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام سلامہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3643
حَدَّثَنَا سَلَامَةُ بْنُ نَاهِضٍ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ زُرَارَةَ الرَّقِّيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي يَعْلَى بْنُ الْأَشْدَقِ، عَنْ كُلَيْبِ بْنِ حَزْنٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: يَا قَوْمُ، اطْلُبُوا الْجَنَّةَ جَهْدَكُمْ، وَاهْرُبُوا مِنَ النَّارِ جَهْدَكُمْ، فَإِنَّ الْجَنَّةَ لَا يَنَامُ طَالِبُهَا، وَإِنَّ النَّارَ لَا يَنَامُ هَارِبُهَا.
لَمْ يُسْنِدْ كُلَيْبُ بْنُ حَزْنٍ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدِيثًا غَيْرَ هَذَا، وَلَا يُرْوَى عَنْهُ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
کلیب بن حزن بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”اے میری قوم! اپنی پوری کوشش سے جنت کی طلب کرو اور اپنی پوری کوشش سے جہنم سے بھاگو، کیونکہ جنت کا طالب سوتا نہیں اور جہنم سے بھاگنے والا بھی سوتا نہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”کلیب بن حزن نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس حدیث کے سوا کوئی اور حدیث مسنداً روایت نہیں کی، اور ان سے یہ روایت اسی سند کے ساتھ ہی بیان کی جاتی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب السين/حدیث: 3643]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: في إسناده يعلى متروك «الإصابة في تمييز الصحابة، ج 9، ص 311» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 449»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه يعلى متروك


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3643 in Urdu