🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
66. مَنِ اسْمُهُ سُلَيْمَانُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام سلیمان ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3647
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُعَافَى بْنِ سُلَيْمَانَ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: نَا حَكِيمُ بْنُ نَافِعٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: سَمِعْتُ أُمَّ سَلَمَةَ، تَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: سَيَكُونُ بَعْدِي خَسْفٌ بِالْمَشْرِقِ، وَخَسْفٌ بِالْمَغْرِبِ، وَخَسْفٌ فِي جَزِيرَةِ الْعَرَبِ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَيُخْسَفُ بِالْأَرْضِ وَفِيهِمُ الصَّالِحُونَ؟ قَالَ لَهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: I " نَعَمْ إِذَا كَانَ أَكْثَرَ أَهْلِهَا الْخَبَثُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا حَكِيمُ بْنُ نَافِعٍ.
ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”میرے بعد مشرق میں زمین دھنسنے کا واقعہ ہوگا، مغرب میں بھی زمین دھنسے گی اور جزیرۃ العرب میں بھی زمین دھنسے گی۔“ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! کیا زمین میں دھنسا دیا جائے گا حالانکہ ان میں نیک لوگ بھی ہوں گے؟“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”ہاں، جب وہاں کے اکثر لوگ خبیث (بدکار) ہوں گے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یحییٰ بن سعید سے صرف حکیم بن نافع نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب السين/حدیث: 3647]
تخریج الحدیث: «قال ابن عبد البر: لا يعرف لأم سلمة بهذا اللفظ إلا من وجه ليس بالقوي «التمهيد لما في الموطأ من المعاني والأسانيد، ج 24، ص 304» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 580»

الحكم على الحديث:
ليس بالقوي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3647 in Urdu