🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
69. مَنِ اسْمُهُ شُعَيْبٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام شعیب ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3663
حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ عِمْرَانَ الْعَسْكَرِيُّ قَالَ: نَا عَبْدَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَسْكَرِيُّ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي إِدْرِيسُ الْأَوْدِيُّ، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: النَّاقُورُ الصُّورُ، وَهُوَ قَرْنٌ، وَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَيْفَ أَنْعَمُ وَقَدِ الْتُقِمَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِدْرِيسَ الْأَوْدِيِّ، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ إِلَّا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ.
وَرَوَاهُ أَبُو مُسْلِمٍ قَائِدُ الْأَعْمَشِ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ” «النَّاقُورُ» سے مراد صور ہے، اور وہ ایک سینگ ہے۔“ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں کیسے آرام و چین سے رہ سکتا ہوں جبکہ (صور پھونکنے والا فرشتہ) صور کو منہ میں لے چکا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ادریس اودی سے، انہوں نے عطیہ سے، انہوں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے صرف ابن ابی زائدہ نے روایت کیا ہے۔“
اور اسے ابو مسلم قائد الاعمش نے اعمش سے، انہوں نے ابو ادریس سے، انہوں نے عطیہ سے، اور انہوں نے سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الشين/حدیث: 3663]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 8774، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3066، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30203، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5347، 5348، والطبراني فى «الكبير» برقم: 12670، 12671»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3663 in Urdu