🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
73. مَنِ اسْمُهُ صَالِحٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام صالح ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3678
سَمِعْتُ صُلَيْحَةَ بِنْتَ أَبِي نُعَيْمٍ الْفَضْلِ بْنِ دُكَيْنٍ، تَقُولُ: سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ: الْقُرْآنُ كَلَامُ اللهِ غَيْرُ مَخْلُوقٍ، مَنْ قَالَ: الْقُرْآنُ مَخْلُوقٌ فَهُوَ كَافِرٌ I ".
صلیحہ بنت ابی نعیم فضل بن دکین رحمہا اللہ بیان کرتی ہیں کہ میں نے اپنے والد (امام ابو نعیم فضل بن دکین رحمہ اللہ) کو فرماتے سنا: ”قرآن اللہ کا کلام ہے، مخلوق نہیں؛ جو شخص کہے کہ قرآن مخلوق ہے وہ کافر ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الصاد/حدیث: 3678]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 1198»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3678 in Urdu