🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. مَنِ اسْمُهُ طَالِبٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام طالب ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3680
حَدَّثَنَا طَالِبُ بْنُ قُرَّةَ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى الطَّبَّاعُ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي فُدَيْكٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَنْظُرُ الرَّجُلُ إِلَى عَوْرَةِ الرَّجُلِ، وَلَا تَنْظُرُ الْمَرْأَةُ إِلَى عَوْرَةِ الْمَرْأَةِ، وَلَا يُفْضِي الرَّجُلُ إِلَى الرَّجُلِ، وَلَا تُفْضِي الْمَرْأَةُ إِلَى الْمَرْأَةِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، إِلَّا الضَّحَّاكُ بْنُ عُثْمَانَ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، وَزَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِي سَعِيدٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی مرد کسی مرد کی شرمگاہ کو نہ دیکھے اور نہ کوئی عورت کسی عورت کی شرمگاہ کو دیکھے، اور نہ ایک مرد دوسرے مرد کے ساتھ (ایک کپڑے میں) برہنہ جسم ہو کر لیٹے اور نہ ایک عورت دوسری عورت کے ساتھ (ایک کپڑے میں) برہنہ جسم ہو کر لیٹے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زید بن اسلم سے ضحاک بن عثمان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔ اس میں ابن ابی فدیک اور زید بن حباب منفرد ہیں، اور سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث صرف اسی سند سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الطاء/حدیث: 3680]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 338، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 72، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5574، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9185، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4018، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2793، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 661، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13696، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11780، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1136، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 1142، 17886، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3257، والطبراني فى «الكبير» برقم: 5438»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3680 in Urdu