🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 370
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ: نَا حَامِدُ بْنُ يَحْيَى قَالَ: نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبَانَ قَالَ: نَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ فِرَاسٍ وَبَيَانٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنْ وَهْبِ بْنِ خَنْبَشٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: عُمْرَةٌ فِي رَمَضَانَ تَعْدِلُ حَجَّةً.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ فِرَاسٍ إِلَّا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبَانَ، تَفَرَّدَ بِهِ: حَامِدُ بْنُ يَحْيَى.
سیدنا وہب بن خنبش رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رمضان میں عمرہ کرنا ایک حج کے برابر ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”سفیان رحمہ اللہ سے، انہوں نے فراس رحمہ اللہ سے یہ حدیث صرف عبد العزیز بن ابان رحمہ اللہ نے روایت کی ہے، اور ان سے اس کی روایت میں حامد بن یحییٰ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 370]
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 4211، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2991، 2992، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8835، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17873، 17874، 17875، 17936، والحميدي فى «مسنده» برقم: 961، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13188، والطبراني فى «الكبير» برقم: 357، 358، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3944»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 370 in Urdu