🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
78. مَنِ اسْمُهُ عُثْمَانُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عثمان ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3706
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ قَالَ: نَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ قَالَ: نَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَيْسَ شَيْءٌ أَكْرَمَ عَلَى اللهِ مِنَ الدُّعَاءِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ، إِلَّا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ.
كذا في طبعة دار الحرمين، والصواب: (بن أبي الحسن) ، كما جاء عند الترمذي وابن ماجه.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کے نزدیک دعا سے بڑھ کر کوئی چیز عزت والی نہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ سے عمران قطان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“
دار الحرمین کے نسخے میں اسی طرح ہے، جبکہ درست «(ابن ابی الحسن)» ہے، جیسا کہ ترمذی اور ابن ماجہ کے ہاں آیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3706]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 870، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1807، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3370، 3370 (م)، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3829، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8869، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2708، والبزار فى «مسنده» برقم: 9555، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2523»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3706 in Urdu