🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
78. مَنِ اسْمُهُ عُثْمَانُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام عثمان ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3726
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ الطَّلْحِيُّ قَالَ: نَا جَعْفَرُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ: نَا يَعْقُوبُ الْقُمِّيُّ، عَنْ عِيسَى بْنِ جَارِيَةَ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: جَاءَ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي مَكْفُوفُ الْبَصَرِ، وَمَنْزِلِي شَاسِعٌ، وَأَنَا أَسْمَعُ الْأَذَانَ، قَالَ فَإِنْ سَمِعْتَ الْأَذَانَ فَائْتِ، وَلَوْ حَبْوًا.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! میں نابینا ہوں، میرا گھر بھی دور ہے اور میں اذان کی آواز سنتا ہوں (تو کیا مجھے مسجد میں آنا ضروری ہے؟)۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم اذان سنو تو (مسجد) آؤ، خواہ گھسٹ کر ہی آنا پڑے۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3726]
تخریج الحدیث: «قال ابن رجب الحنبلي: عيسى بن جارية تكلم فيه «فتح الباري شرح صحيح البخاري لابن رجب، ج 2، ص 388» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2063، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15179، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1803، 1885، 2073، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1148»

الحكم على الحديث:
فيه عيسى بن جارية متكلم فيه


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3726 in Urdu