🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3739
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ: نَا الْقَاسِمُ بْنُ أُمَيَّةَ الْحَذَّاءُ قَالَ: نَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ قَالَ: نَا بُرْدُ بْنُ سِنَانٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تُظْهِرِ الشَّمَاتَةَ لِأَخِيكَ فَيُعَافِيَهُ اللهُ وَيَبْتَلِيكَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَكْحُولٍ إِلَّا بُرْدٌ، وَلَا عَنْ بُرْدٍ إِلَّا حَفْصٌ، وَلَا يُرْوَى عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے بھائی کی مصیبت پر خوشی کا اظہار نہ کر، کہیں ایسا نہ ہو کہ اللہ تعالیٰ اسے عافیت دے دے اور تجھے آزمائش میں ڈال دے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مکحول رحمہ اللہ سے برد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور برد سے حفص کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ روایت صرف اسی سند سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3739]
تخریج الحدیث: «قال ابن حبان: يروي القاسم بن أمية عن حفص بن غياث المناكير الكثيرة و ساق الحديث «تهذيب التهذيب، ج 3، ص 407» »
«أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 2506، والطبراني فى «الكبير» برقم: 127»

الحكم على الحديث:
منكر، من مناكير القاسم بن أمية


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3739 in Urdu