🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3743
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ: نَا إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَرْوِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ نَضْلَةَ بْنِ سَكَنٍ الْمَالِكِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ جَدِّهِ أَبِي أُمِّهِ، نُقَادَةَ الْأَسَدِيِّ قَالَ: بَعَثَ مَعِي بِلَقُوحٍ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ لِي: احْلُبْهَا، فَحَلَبْتُهَا، فَقَالَ: I " يَا نُقَادَةُ، دَعْ دَاعِيَ اللَّبَنِ I " فَتَرَكْتُ أَخْلَافَهَا قَائِمَةً، لَمْ أَنْقُضِ اللَّبَنَ كُلَّهُ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ نُقَادَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَرْوِيُّ.
سیدنا نقادہ اسدی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے (میری قوم کے کسی شخص نے) ایک دودھ دینے والی اونٹنی کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بھیجا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”اسے دوہو۔“ چنانچہ میں نے اسے دوہا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے نقادہ! دودھ کے داعی کو چھوڑ دو۔“ (یعنی تھنوں میں کچھ دودھ باقی رہنے دو تاکہ وہ مزید دودھ کو کھینچ لائے) چنانچہ میں نے اس کے تھنوں کو بھرا ہوا چھوڑ دیا اور سارا دودھ نہیں نچوڑا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا نقادہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں اسحاق بن محمد فروی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3743]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5701»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3743 in Urdu