🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3765
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ: نَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ الْعَمِّيُّ قَالَ: نَا مُطِيعُ بْنُ مَيْمُونٍ قَالَ: حَدَّثَتْنَا صَفِيَّةُ بِنْتُ عِصْمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ امْرَأَةً مَدَّتْ يَدَهَا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَبَضَ يَدَهُ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، مَدَدْتُ يَدِي إِلَيْكَ بِكِتَابٍ، فَلَمْ تَأْخُذْهُ؟ فَقَالَ: إِنِّي لَا أَدْرِي يَدُ امْرَأَةٍ أَمْ يَدُ رَجُلٍ؟ I " قُلْتُ: بَلْ يَدُ امْرَأَةٍ قَالَ: I " لَوْ كُنْتِ امْرَأَةً لَغَيَّرْتِ أَظْفَارَكِ بِالْحِنَّاءِ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَائِشَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُطِيعُ بْنُ مَيْمُونٍ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک عورت نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف اپنا ہاتھ بڑھایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ کھینچ لیا۔ اس نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! میں نے آپ کی طرف ایک خط (بیعت نامہ) کے ساتھ ہاتھ بڑھایا تھا، آپ نے اسے لیا کیوں نہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ عورت کا ہاتھ ہے یا مرد کا؟“ اس نے عرض کیا: ”یہ تو عورت ہی کا ہاتھ ہے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم عورت ہوتیں تو اپنے ناخنوں کو مہندی سے رنگ لیتیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں مطیع بن میمون منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3765]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: غير محفوظ «الكامل في الضعفاء، ج 8، ص 225؛ تهذيب التهذيب، ج 4، ص 95» »
«قال أحمد بن حنبل: هذا حديث منكر «التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير، ج 2، ص 453» »
«أخرجه النسائي فى «المجتبى» برقم: 5104 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9311، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4166، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13629، 13630، وأحمد فى «مسنده» برقم: 26899، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6706»

الحكم على الحديث:
منكر


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3765 in Urdu